November 2012

کیا کرتی ہو سارا دن؟

تحریر: زبیر طیب

خاوند سارے دن کے کام سے تھکا ہارا گھر واپس لوٹا.تو کیا دیکھتا ہے کہ اْس کے تینوں بچے گھر کے سامنے. کل رات کے پہنے ہوئے کپڑوں میں ہی مٹی میں لت پت کھیل رہے ہیں۔گھر کے پچھواڑے میں رکھا کوڑا دان بھرا ہوا اور مکھیوں کی آماجگاہ ہوا ہے۔گھر کے صدر دروازے کے دونوں پٹ تو کھلے ہوئے تھے ہی،مگر گھر کے اندر مچا ہوا اودھم اور بے ترتیبی کسی میدان جنگ کا منظر پیش کر رہی تھی۔

مزید پڑھیے

<<< پچھلا صفحہ اگلا صفحہ >>>